ا?ل ج? ??نئ? اسمار? فون ?? تفص?لات ل??

248

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے اپنے نئے اسمارٹ فون جی فور کی تمام تفصیلات خود ہی حادثاتی طور پر لیک کردیں۔
ایل جی نے اپنی ویب سائٹ پر نئے آنے والے اسمارٹ فون کی تفصیلا ت سے متعلق لنک ڈال دیا جس کے ذریعے جی فور فون مارکیٹ میں آنے سے پہلے ہی منظر عام پر آگیا۔
جی فور موبائل میں 5.5کواڈایچ ڈی اسکرین ہوگی جب کہ کیمرہ 16میگا پکسلز ہوگااور اس کا کیمرہ جی تھری کی طرح آٹو فوکس ہوگا۔
ایل جی کا نیا اسمارٹ فون جی فورم رواں ماہ کی 28تاریخ ہو متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔