?راچ? اس?ا? مار??? م?? ت?ز?،100ان???س م?? 300پوائن?س ?ا اضاف?

191

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہےاور مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ٹریڈنگ کے آغاز میں ہی کے ایس ای 100انڈیکس میں 300پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 100انڈیکس 33ہزار567کی سطح پرآگیا ہے۔