جاپان اور تائ?وان م??6.8شدت ?ا زلزل?

217

جاپان اور تائیوان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرزاٹھا۔چھ عشاریہ 8شدت سے آنے والے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جاپان اور تائیوان کے ساحلی علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت چھ عشاریہ 8ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے نکل آئے جبکہ شدید جھٹکوں کے باعث سونامی کی وارننگ بھی جاری کردی گئی تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔