نائ?جر?ا م?? پر اسرار ب?مار? ?ا حمل? ،18افراد ?لا?

231

نائیجریا  ایبولا کے بعد آج کل ایک نئی وبا کی زد میں ہے ۔اس پر اسرار بیماری سے گذشتہ چویس  گھنٹے میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے ۔

نائجیرین حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ کچھ دنوں سے ملک کے جنوب مشرقی علاقوں پراسرار بیماری کی وبا پھیل رہی ہے ، یہ وبا ریاست اونڈو کے ایک قصبے سے شروع ہوئی اور اردگرد کے علاقوں میں تیزی سے پھیل گئی ، پُراسرار بیماری کی ابتدائی علامات میں متاثرہ شخص کو دھندلا د پن ہوجاتا ہےاور سر میں درد شروع ہوجاتا ہےمر ض کی شدت اتنی شدید ہوتی ہے کہ مریض اپنے حواس کھو بیھٹتا ہے اور 24اگلے گھنٹے میں مریض کی موت واقع ہو جاتی ہے

عالمی ادارہ صحت نے اس وبا پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور عالمی ادارہ صحت اور مقامی محکمہ صحت کے حکام کو متاثرہ علاقے میں پہنچ کر بیماری کی نوعیت پتہ لگانے کا حکم دیا ہے ۔