پا?ستان? نژاد??لا?? امر??ا ?? ?ر?? ??م ?? ?پتان مقرر

235

پاکستانی نژادآف اسپنرمحمدغوث کو امریکن کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔
یوایس اے ٹیم نے آئی سی سی ڈویژن ون ٹی 20لیگ کے لیے پاکستانی نژادمحمد غوث کو ٹیم کی قیادت سونپی ہے۔اسدغوث لاہور میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 2010میں جمیکا کے خلاف انٹرنیشنل کیریئرکا آغازکیا تھا۔25سالہ پاکستانی نژاد کھلاڑی امریکا کی جانب سے سینئرلیول پر60میچز کھیل چکے ہیں ۔آئی سی سی امریکن ڈویژن ون ٹی 20لیگ3مئی سے انڈیانا پولس میں شروع ہوگی۔