ش?باز شر?ف س? چ?ن? وفد ?? ملاقات

228

وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈیم بنانے والی چینی کمپنی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پنجاب میں آبی ذخائر سے بجلی پیدا کرنےکےمنصوبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ اس منصوبے کے تحت چینی کمپنی کے تعاون سے پنجاب میں موجودآبی ذخائرسے بجلی پیدا کرے گی ۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ چین کے ساتھ توانائی کےشعبے میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کی جائے گی

میاں شہباز شریف نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ توانائی کے شعبےمیں سرمایہ کاری کوقرضہ فراہم کرنی والی بات میں کوئی صداقت نہیں۔ اس طرح کی باتیں پھیلانے والے غلط بیانی سےکام لےرہےتھے

چینی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ چینی صدر کے دورے سے معاشی،اقتصادی اورتجارتی میدان میں گیم چینجز ثابت ہوگا۔