ال??شن ?م?شن ن? ام?دوارو? ?و مراسل? جار? ?رد?ا

230

کراچی میں 23 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن سندھ نے حلقہ این اے دوسو چھیالس کے امیدواروں کو ایک مراسلہ جاری کیاہے ۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ کہ تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی  ہے کہ وہ آج رات بارہ بجے تک اپنی انتخابی مہم کو ختم کردیں ،ورنہ قانون کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کاروائی کرنے کا مجاز ہوگا۔ اس سلسلے میں ضلعی افسران کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ضابطہ اخلاق کویقینی بنائے ۔