???س عدم ادائ?گ? پر س?ل ا??سپو س?ن?راعل?? ح?ام ?? مداخلت پر ??ل گ?ا

209

پراپرٹی ٹیکس کی عدام ادائیگی پر سیل ہونے والاایکسپو سینٹر لاہور اعلیٰ حکام کی مداخلت پرکھول دیا گیا۔
ذرائع محکمہ ایکسائز کے مطابق گزشتہ دنوں پراپرٹی ٹیکس جمع نہ کرانے پر سیل کیا گیا ایکسپو سینٹر لاہور کو اعلیٰ حکام کی مداخلت پر کھول دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسپوسینٹر انتظامیہ نے ٹیکس ادائیگی کے لیے مزید مہلت مانگی جس پر یکسائز حکام نے 2 روزکی مہلت دیتے ہوئے ایکسپوسینٹرکھول دیا۔