کراچی ڈولپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائرکٹرلینڈ نجم الزماں کو رہا کردیا گیاہے ۔
رینجرز زرائع کے مطابق نجم الزمان کو چائناکٹنگ اوردہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ نجم الزماں کو انسداد دہشت گردی عدالت نے نوے روز کے لئے رینجرز کی تحویل میں دیا تھا ۔
ترجمان رینجرز کے مطابق ضابطہ فوجداری کے فورتھ شیڈول کے تحت ملزم کوصبح شام تھانےمیں حاضری دینا ہوگی