مصر م?? اخوان المسلم?ن ?? بائ?س ار?ان ?و سزائ? موت

238

ان تمام مجرموں پر اپریل دوہزار تیرہ میں ایک پولیس اسٹیشن پر حملے کا الزام تھا۔

مصر میں اخوان المسلمین کے کارکنوں کو پھانسی دئیے جانے کا عمل جاری ہے۔ مصری عدالت نے پولیس اسٹیشن پر حملے کا الزام ثابت ہونے پر مزید بائیس کارکنوں کو پھانسی پر لٹکانے کا حکم جاری کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ مصر میں اسلام پسند تنظیم کی حکومت کو   غیر جمہوری طریقے سے اقتدار سے ہٹانے کے بعد وہاں فسادات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا۔ اور مصر میں صدر کے حاممیوں اور مخالفین کے درمیان لڑائی کا لڑائی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں منتخب صدر محمد مرسی کی حکومت کا خاتمہ کیا گیا اور ان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔

مقدمے میں استغاثہ کے وکیل نے اس فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ اخوان المسلمون تشدد کی سیاست نہیں کرتی

دو ہزار تیرہ میں کارداس پولیس اسٹیشن پر حملے کے دوران ایک پولیس اہلکار مارا گیا تھا