ا?ن ا? 246م?? دفع? 144نافذ ?رن? ?ا ف?صل?

219

کراچی کے حلقہ این اے 246میں 23اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں دفعہ 144نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت پولنگ اسٹیشن کے اندر5سے زائد افراد کے رہنے پر پابندی ہوگی جب کہ ووٹرز پولنگ اسٹیشن کے باہر قطار لگا کرکھڑے رہیں گے۔
اس سے قبل سیکورٹی کوفول پروف بنانے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا جاچکا ہے۔