?راچ? ضمن? ال??شن م?? ج? ?و آئ?(ف) ن? جماعت اسلام? ?? حما?ت ?ااعلان ?رد?ا

274

کراچی میں تئیس اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن میں حصہ لینے والی جماعتوں کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔

جمعیت علمائے اسلام (فضل الرحمن ) نے حلقہ این اے دو سو چھیالیس کے الیکشن میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی(ف) کے رہنما قاری عثمان نے کہا کہ وہ غیر مشروط طور پر جماعت اسلامی کی حمایت کرتے ہیں اور ضمنی انتخاب میں جماعت اسلامی کےامیدوار کوووٹ دیں گے۔

امیدوارجماعت اسلامی راشد نسیم نے جے یو آئی(ف)کی حمایت کےاعلان کا خیر مقدم کیا ہے