پا?ستا ن ر?لو? ?ا نئ? بزنس ?ر?ن متعارف ?ران? ?ا ف?صل?

232

پاکستان ریلوے نے کراچی اور اسلام آباد کے درمیان نئی بزنس ٹرین شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرین کو پندرہ مئی سے چلایا جائے گا۔ بزنس ٹرین کا کرایہ پانچ ہزار مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ٹرین میں مسافروں کو کھانا،چائے،ناشتہ،اخبارات اور انٹرنیٹ کی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔

بعض حکام کی جانب سے نے اس ٹرین کی ناکامی کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہاہے  ان کے نزدیک کراچی اور اسلام آباد کا فضائی ٹکٹ عام حالات میں آٹھ ہزار تک میں مل جاتا ہے ۔