پشاور م?? پول?س ?ا سرچ آپر?شن ،71افراد گرفتار

257

پشاور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ہے ۔ آپریشن کے نتیجے میں اکہتر افراد کو حراست لے لیا گیاہے۔ گرفتار افراد میں گیارہ افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ سرچ آپریشن ،شاہ قبول، قصہ خوانی اور خیبر بازارمیں کیا گیا۔ تمام گرفتارافراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے