?وئ?? م?? س??ور?? فورسز ?? ?اروائ? چار شدت پسند ?لا?، دو گرفتار

229

 

کوئٹہ کے علاقے آوارن میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پرحملہ کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چار شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔ ہلا ک شدت پسندوں کے قبضے سےبرآمد ہونیوالااسلحہ تحویل میں لے لیاگیا ہے۔

گوادر کےعلاقے جیوانی میں ایف سی نے سرچ آپریشن کیا ۔ تونامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دواہلکار جاں بحق اورایک اہلکا زخمی ہوگیا۔

ایف سی بھرپور کاروائی کرتے ہوئے ایک شدت پسند کو ہلاک اوردو کو گرفتار کرلیا ۔ جاں بحق اور زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

ترجمان ایف سی کے مطابق سرچ آپریشن پسنی میں ریڈار پرفائرنگ کے واقعے کے بعد کیا گیا