ز??ان اور رونال?و ?ا”غربت ?? خلاف م?چ”

212

فرانس کے مایہ ناز فٹبالرزیڈان اور برازیلین اسٹار رونالڈو ایبولا وائرس سے متاثرہ ممالک کے لیے دوستانہ میچ کھیلیں گے جس میں موضی مرض سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی رقم جمع کی جائے گی۔
یہ میچ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کا حصہ ہے جوغربت کے خلاف میچ کے عنوان سے کھیلا جائے گا۔اقوام متحدہ کے اس پروگرام کے تحت 11مقابلے ہوچکے ہیں جب کہ 12ویں مقابلے میں سابق اسٹارز پر مشتمل ٹیمیں مد مقابل ہوں گی جس میں فرانسیسی لیجنڈ زیڈان،برازیلن اسٹار رونالڈو اور سابق کپتان کافو سمیت دیگر نامور فٹبالر شرکت کریں گے۔