ا??م بم ?? سخت?ا? ج??لن? والا درخت آج ب?? قائم

478

جاپان کے شہر ٹوکیو میں آج بھی ایک ایسا درخت موجود ہے جس نے دوسری عالمی جنگ میں امریکہ کے ایٹمی بم کے وار کو سہا تھا ۔ جنکجو بلابا نامی درخت پہلے پہل چین میں پایا جاتا تھا تاہم بعد میں کوریا اور جاپان میں بھی اس کو لگایا گیا۔

   دوسری عالم جنگ کے دوران جب ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے گئے تو محض ایک کلومیٹر کے فاصلے پر یہ چھ درخت لگے تھے جوکہ آج بھی قائم ہیں۔ ایٹمی بمباری بھی ان کا کچھ نہ بگاڑ سکی ۔

اس کی خاصیت یہ ہے کہ اس کی جڑیں ،بھل اور پتے مختلف بیماریوں کے علاج میں آج بھی کثرت میں استعمال ہوتے ہیں۔

اس درخت کا قد عام طور پر 20سے 25 میٹر تک ہوتا ہے جبکہ یہ 50 میٹر تک بھی پہچ جاتا ہے