?راچ? پول?س ?? پ?رت?ا? ، و?س? زون س? 42 ملزمان گرفتار

273

کراچی میں پولیس کی جانب سے ٹارگٹڈ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہیں ۔ پولیس نے ویسٹ زون کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں   کرتے ہوئے بیالیس ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان سے چھینی گئی موٹر سائیکل ، منشیات اور دستی بم بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ پولیس نے گرفتار افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ، جہاں ان سے تفتیش جاری ہیں ۔