داعش ??سربرا? ابو ب?ر البغداد? امري?? فضائي? ?? بمبار? س? شد?د زخم?

202

عراق ميں امريکی فضائيہ کی بمباری ميں داعش سربراہ ابو بکر البغدادی زخمی ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بوبکر البغدادی کو اٹھارہ مارچ کو نشانہ بنایا گیا۔ جس میں داعش کے سربراہ شدید زخمی ہوگیا تھا۔تاہم اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہ

عراقی حکومتی عہدیداروں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نشانہ بنائے جانے والے قافلے میں داعش کا سربراہ بھی موجود تھا، جو فضائی حملے میں شدید زخمی ہوا۔ برطانوی اخبار کے مطابق ابوبکر البغدادی کے زخمی ہونے کے بعد داعش کے اعلیٰ عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس طلب کیا کرلیا گیا ہے جس میں نئے خلیفہ کے نام پر غور کیا جائےگا۔

ایران کی جانب سے اس خبر کو من گھڑت قراردیا جارہا ہے ،ایرانی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی چینل کی جانب سے چلائی جانے والی تصویر جعلی ہے جعلی تصویر شائع کرنے کامقصد عالم اسلام کو گمراہ کرنا اور دنیا کے سامنے داعش کی پشت پناہی دھونے کی سازش ہے۔ اور یہ سارا اسرائیلی ڈرامہ ہے ۔