سابق وز?رداخل? 2ن?ب ر?فرنسز م?? بر?

233

 سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو نیب کی عدالت نے 2 ریفرنسز میں بری کردیا۔
رحمان ملک پرامریکی شہری ہاشم کو اغوا کرنے اور 20ہزار ڈالر لینے کا الزام تھا۔نیب ریفرنسز کیس کی سماعت نیب کورٹ کے جج سہیل ناصر نے کی۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد اپنا فیصلہ سنایا جس میں سابق وزیرداخلہ کو 2ریفرنس میں بری کردیا گیا۔