پشاورم?? ر?س??و1122?? ??لپ لائن م?? خراب?،متبادل نمبرجار?

255

پشاور میں ریسکیو1122کی ہیلپ لائن خراب ہوگئی۔ادارے نے ایمرجنسی کی صورت میں متبادل نمبرپر اطلاع کرنے کی ہدایت کردی۔
ذرائع کے مطابق پشاور میں ریسکیو1122کی ہیلپ لائن میں خرابی آگئی ہے جس کے بعد ہیلپ لائن کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ایمرجنسی کی صورت میں عوام 03339037602پر کال کرکے اطلاع کرسکتے ہیں۔