جنوب? وز?رستا ن م?? ج?? ط?ارو? ?? بمبار? ، 5 شدت پسند ?لا?

254

جنوبی وزیرستان کے علاقے شوال  میں جیٹ طیاروں نے بمباری کی ۔ جس کے نتیجے میں پانچ شدت پسند ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے ۔ بمباری کے نتیجے میں شدت پسندوں کے آٹھ ٹھکانوں کو بھی تباہ کیا گیا۔ زخمیوں میں شدت پسندوں کے دو اہم کمانڈر بھی شامل ہیں