ا?م ??وا?م ن? د?اندل? ?ا آغاز ?رد?ا،جماعت اسلام?

246

جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 246کے ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم نے دھاندلی کا آغاز کردیا۔
میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا  کہ یاض گرلزکالج میں ایم کیو ایم ورکرز الیکشن کمیشن کےکارڈلگاکرپولنگ اسٹیشن میں داخل ہوگئے ہیں اور جماعت اسلامی کے پولنگ ایجنٹ کو پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے نہیں دیا جارہا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کمپری ہینسواسکول میں پریزائیڈنگ آفیسرزخواتین کےشناختی کارڈ چیک نہیں کررہے۔