ضمن? انتخابات م?? ب?? ال??شن ?م?شن ?و ش?ا?ات موصول

276

کراچی میں آج ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کو متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں۔ زرائع الیکشن کمیشن کے مطابق زیادہ تر شکایات کا تعلق انگوٹھوں کی تصدیق سے متعلق  ہیں۔ اس کے علاوہ پولنگ میں سست روی،ووٹرزکی اسکروٹنی میں تاخیرسےمتعلق شکایات بھی الیکشن کمیشن کوموصول ہوئی ہیں ۔

الیکشن کمیشن نے تمام درخواستوں پر شکایتیں فوری طور دور کرنیکی ہدایت جاری کردی گئی ہیں

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ زیادہ تر شکایتیں زیادہ سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے ۔ اور ان شکایات کے خلاف ڈپٹی کمشنرسینٹرل میں پچپن کے قریب ٹیلیفون لائنز انتخابی مراکزپر موجود ہیں ۔