ال??شن انتظامات س?مطمئن ???، راشدنس?م

212

حلقہ این اے دو سو چھیالیس سے جماعت اسلامی کے امیدوار راشد نسیم نے حلقے کے مختلف پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور الیکشن انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ الیکشن کےانتظامات سےمطمئن ہیں۔

راشد نیسم نے کہا کہ دن کا آغاز اچھا ہواہے۔ کارکنان نے خوب محنت کی ہے ۔اور انشاء اللہ اچھا پھل ملےگا۔

انہوں نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ٹرن آؤٹ زیادہ نہیں ہوتا ۔ عوام کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ حالات کو دیکھ کر ووٹ ڈالنے نکلیں