?ور?مان?ر ?راچ? ?ا حلق? ا?ن ا? دو سو چ??ال?س ?ا دور?

244

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارنے حلقہ این اے دو سو چھیالیس کے مختلف پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا دورے میں کور کمانڈر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کئے گئے سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لیا اور پولنگ کے عمل کو بھی مانیٹر کیا۔

کورکمانڈر کراچی کے ساتھ اعلیٰ عسکری حکام بھی موجود تھے