پا ?ستا ن ?ا مختلف ???لو? م?? تنزل? ?ا سلسل? جار?

176

کھیلوں میں حکومتی مداخلت ، غیر تربیت یافتہ عملے کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کرنے اور میرٹ کا قتل عام کرنے کے باعث پاکستان مختلف کھیلوں میں تنزل کا شکار ہیں۔

کھیلوں کی عالمی رینکنگ کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ بنگلہ دیش سے سیریز ہارنے کے بعد قومی ٹیم ایک روزہ کرکٹ میں آٹھویں نمبر پر چلی گئی ہیں۔

پاکستان کا قومی کھیل تو زبوں حالی کا شکار ہے ۔ ہاکی ٹیم عالمی رینکنگ میں دسویں نمبر پر چلی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ اسکوائش میں عالمی مقام رکھنےوالا پاکستان آج اسکوائش کی عالمی درجہ بندی میں ستاون نمبر پر موجود ہیں۔

حکومتی سرپرستی سے محروم کھیلوں میں کبڈی اور اور اسنوکر میں پاکستانی ٹیم بالترتیب دوسرے نمبر پر ہے۔