پا?ستان اور بنگل? د?ش ?? درم?ان واحد ?? 20 م?چ آج ?وگا

238

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان واحد ٹی ٹوئینٹی میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی جیت کے لیے پرعزم ہیں۔

قومی ٹیم شاہد آفریدی کی قیادت میں آج ٹی ٹوئینٹی میں بنگال ٹائیگرز سے نبردآزما ہوگی، ون ڈے سیریز میں تاریخی شکست کے بعد بنگلہ دیشی ٹیم کا مورال بلند ہے ۔

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچز ہوئے، تمام میچوں میں قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کیا۔

قومی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی   کپتان شاہد آفریدی ، احمد شہزاد، حارث سہیل، سرفراز احمد، مختاراحمد ، سعد نسیم، سعید اجمل، عمران خان، جنید خان، محمد حفیظ، محمد رضوان، سہیل تنویر، عمر گل، وہاب ریاض، صہیب مقصود، سہیل خان ۔

مشرفی مرتضیٰ (کپتان)، تمیم اقبال، رونی تعلکدر، سوومیا سرکار، لاٹاون داس، شکیبب الحسن، مشفیق الرحیم (وکٹ کیپر)، محمداللہ   تسکین احمد ، عبدالحسن ، مستفیض الرحمن، عرفات سنی۔ ناصر حسین،