ن?وز? ل?ن? م??6.3شدت ?ا زلزل?

191

نیوزی لینڈکے علاقے کائی کوراکے شمال مغرب میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت6.3رکارڈ کی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی کے علاقے کائی کورا کے شمال مغرب کی عمارتیں زلزلے سے لرز اٹھیں۔لوگ شدید جھٹکوں کے باعث گھروں سے نکل آئے اور محفوظ مقامات کی تلاش میں لگ گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.3رکارڈ کی گئی ہے  تاہم ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں درمیانی شدت کا زلزلہ آیا تھا۔