کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان کا رجحان دیکھا جارہا ہے اور کے ایس ای 100انڈیکس میں 230پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔گزشتہ روز سے جاری تیزی کا رجحان آج بھی برقرار ہےاور کے ایس ای 100انڈٰیکس میں اب تک 230پوائنٹس کا اضافہ ہواچکا ہے جس کے بعد 100انڈیکس 33ہزار688پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے۔