پشاور م?? س??ور?? فورسز ?? ?اروائ? ،4د?شت گرد گرفتار

250

پشاور میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بڑی کاروائی کو ناکام بناتے ہوئے چار مبینہ  دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے سولہ کلو وزنی بم  اور اسلحۃ بھی برآمد ہواہے ۔

سیکورٹی زرائع کے مطابق دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورس کی وردیاں پہن رکھی تھیں۔ گرفتار دہشت گردوں میں سے ایک کا تعلق افغانستان اور تین کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہیں۔ سیکورٹی اہلکاروں نے گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کرتے ہوئے ان سے تفتیش شروع کردی ہیں ۔