??پو سلطان ?? ز?ر استعمال اش?اء 60لا?? پاؤن? م?? ن?لام

267

برصغیر میں انگریزی سامراج کے خلاف جہدوجہد کرنے والے ٹیپو سلطان کے زیر استعمال جنگی اشیاءاور دیگر نوادرات لندن میں فروخت کردئیے گئے ۔

ان نوادرات میں شیر میسور کی زیر استعمال بندوق،تلواروں کا سیٹ ،زرہ اور دیگر جنگی اشیاء شامل ہیں۔ کامیاب بولی تلواروں کے سیٹ کی لگی جو 21لاکھ 54ہزار 500پاؤںڈ میں فروخت ہوئی ۔

ٹیپو سلطان کے زیر استعمال توپ کی قیمت 14لاکھ،26ہزار،500 پاؤنڈ میں نیلام ہوئی ۔ نیلامی لندن کے معروف مرکز بون ہیم کے مرکز میں ہوئی