چ?ن م?? ?وئل? ?? ?ان م?? پان? ب?رن? س? 21 ?ان ?ن ?لا?

235

بیجنگ: چین کے شمالی شہر ڈیٹونگ کے قریب کوئلے کی کان میں پانی بھرنے سے 21 مزدور ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کان میں 247 مزدور کا م کرہے تھے۔ جن میں سے 223 کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

نکالے گئے مزدور میں تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے