گائ? ب?? گوشت خور بن گئ?

288

ہمہ خور صفات رکھنے والی گائے آج کل گوشت خور بن گئی ہیں۔ کینیا میں ایسا ہی ہوا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیا کے ایک دیہی علاقے میں گائے نے چارہ چھوڑ کر بھیڑوں کو کھانا شروع کردیا۔ دیہی علاقے ناکورو میں ایک کسان چارلس مابولیو کے باڑے میں موجود گائے نے اس کی بھیڑ کوزخمی کرنے کے بعد اسے کھانا شروع کردیا۔ اگلے دن کسان کے باڑے سے ایک اور بھیڑ گم ہوگئی جس کے بعد کسان نے نے ماہرین کو گائے کا معائنہ کرایا۔ معائنہ کے بعد پتہ چلا کہ گائے میں غذائی قلت کے باعث اس نے جانوروں کو کھانا شروع کردیا ہے ۔