گوگل ن? ?س?ر? ?ا ن?اف?چر متعارف ?راد?ا

325

انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اپنے یوزرزکی ایک اور مشکل آسان کرتے ہوئے ہسٹری فیچر متعارف کرادیا۔
اس فیچر کے ذریعے آپ گزشتہ سالوں میں سرچ کی جانے والی تمام تفصیلات جان سکتے ہیں اور آن لائن ہسٹری ڈاؤن کرسکتے ہیں۔
اگر آپ 4سال یا پانچ سال قبل کی ہسٹری دیکھنا چاہتے ہیں کہ فلاں موقع پر آپ نے گوگل پر کیا سرچ کیا تھااور گوگل سےآپ نے کیا سوال کیا تھا تو گوگل اس جدید فیچر کی مدد سے آپ کو سیکنڈز میں تمام معلومات فراہم کردے گا۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ گوگل صرف وہ ہسٹری فراہم کرے گا جو آپ نے گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان ہونے کے بعد سرچ کی ہو۔
گوگل کا اپ ڈیٹ فیچر گوگل کی ویب سائٹ history.google.comسے حاصل کیا جاسکتا ہے۔