?راچ? م?? جاپان? سرما?? ?ار? س? بن? مو?رسائ??ل پلان? ?ا افتتاح

221

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جاپانی سرمایہ کاری سے بننے والے موٹرسائیکل پلانٹ کا افتتاح کردیا۔
موٹرسائیکل پلانٹ کراچی میں لگایا گیا ہے جس نے پیداور شروع کردی ہے۔جاپانی سرمایہ کاری سے بننے والے پلانٹ پر 5 ارب 30 کروڑروپےکی لاگت آئی ہے ۔
کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل پلانٹ کی تنصیب سے200افراد کو روزگارملا ہے جب کہ مزید800 افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔حکام نے بتایا کہ پلانٹ میں تیار کردہ وٹرسائیکل کی کل سےملک بھرمیں سپلائی شروع کردی جائے گی۔