پ?لا ??س?: قوم? ??م ?? سخت پر???س س?شن م?? شر?ت

306

بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل قومی ٹیسٹ ٹیم نے تیاریوں کےلئے سخت پریکٹس سیشن میں شر کت کی۔ کو چنگ اسٹاف نے کھلاڑیوں کے گروپس بنا کر انہیں ٹریننگ دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کر کٹ ٹیم نے ٹیسٹ سیریز کی تیاری کےلئے پریکٹس سیشن میں شر کت کی ۔

مصباح الحق اور یونس خان کی آمد کے بعد جو نیئر کھلاڑیوں کی باڈی لینگوئج مثبت نظر آئی ۔ ہیڈ کو چ وقار یونس کی زیر نگرانی قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ ،بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں بھرپور پر یکٹس میں حصہ لیا۔ کوچنگ اسٹاف نے کھلاڑیوں کے گروپس بنا کر انہیں پر یکٹس کروائی۔