سند? اسمبل? ?? س??ور?? ?وفول پروف بنا?ا جائ?? اسپ??ر سند? اسمبل?

267

کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ڈی جی رینجرزاورآئی جی کو خط لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ اسمبلی کی عمارت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اسمبلی کی بلڈنگ کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کریں۔

اپوزیشن لیڈر شہر یار مہر نےاس بات پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ پورے صوبے میں امن وامان کی صورتحال تشویشناک ہے آپ کی توجہ بس اسمبلی تک مرکوز ہے۔

اپوزیشن لیڈر نے مطالبہ کیا کہ صوبے کی حالات کو بہتر بنایا جائے ۔ اور دہشت گرودں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے۔