سائ??ل ب?? چلائ? اور ?پ?? ب?? د?وئ?

280

لندن: لندن میں چینی ڈیزائنر ایک ایسی مشین تیار کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ جس سے انسان دو کام سر انجام دے سکتاہے۔

اس مشین کا خاص فائدہ یہ ہے کہ جب بھی کپڑے دھوئیں جائے گے تو اسی میشن کو سائیکل کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

چینی ماہرین کے جانب سے تیارکردہ اس مشین میں جیسے ہی آپ پیڈل گھماتے ہیں۔اسی کے ساتھ اسکا ڈرم گھومنے لگتا ہے۔اور وہ واشر کی طرح کام کرنے لگتا ہے۔

اس کی ایک اور خاصیت یہ ہے کہ ورزش کے دوران اس میں نصب جنریٹربجلی بھی بنائے گا۔ جسے بعد میں اسٹور بھی کیا جاسکتاہے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح کی مشین سے نہ صرف آپکی صحت اچھی رہے گی بلکہ آپ کی بل میں بھی کمی ہوسکتی ہیں۔