زمبابو? ??م ?? دور? پا?ستان ?ا اعلان24گ?ن?و? م?? متوقع

233

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے کے امکانات روشن ہوگئے۔زمبابوے ٹیم کا دورہ پاکستان کے لیے آئندہ 24گھنٹوں میں اعلان کیا جائے گا۔
زمبابوے کرکٹ یونین نے دورہ پاکستان کے لیے تمام اخراجات کے لیے پی سی بی سے رابطہ کیا ہے۔پی سی بی زمبابوے ٹیم کی ایئرٹکٹس کے علاوہ میچ فیس بھی ادا کرے گا۔مہمان ٹیم کے لیے سخت سیکورٹی کے انتطامات کیے جائیں گے۔تمام کھلاڑیوں کو قومی کرکٹ اکیڈمی میں ٹہرایا جائے گا۔دورہ پاکستان کے دوران زمبابوے ٹیم تین ایک روزہ میچ اور 2ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی۔