پ?لا ??س?،بنگلاد?ش ?? پا?ستان ?? خلاف ب??نگ جار?

201

دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔
کھلنا میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلےبیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی جانب سے نوجوان بیٹسمین سمیع اسلم ٹیسٹ ڈیبیو کررہے ہیں جب کہ بنگلادیش کی جانب سے سومیا سرکار اور محمد شاہد آج سے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کررہے ہیں۔
گرین کیپس کی قیادت مصباح الحق کررہے ہیں تاہم جادوگر اسپنر سعیداجمل فائنل الیون کا حصہ نہیں۔کھلنا ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں کپتان مصباح الحق،محمد حفیظ،سمیع اسلم،اظہر علی،یونس خان ،اسد شفیق،سرفرازاحمد ،وہاب ریاض، یاسر شاہ،جنید خان اور ذوالفقار بابر شامل ہیں۔