ح?ومت ?? پن?? م??روبس منصوب? ?? آئند? ما? ت?م?ل ?? تحر?ر? ?ق?ن د?ان?

241

وفاقی حکومت نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبے کی آئندہ ماہ مکمل ہونے کی تحریری یقین دہانی کرادی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوارن وفقہ سوالات میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورشیخ آفتاب نےتحریری جواب جمع کراتے ہوئے بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبے پر44ارب روپے لاگت آئی ہے اور اس کی تکیمل آئندہ ہوجائے گی۔
تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ میٹرو بس منصوبے سے 50ہزار سے زائد افراد یومیہ استفادہ حاصل کرسکیں گے۔