اسمار? فون جلد? ب??اپ? ?ا سبب بن س?تا ??

290

لندن: اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال انسان کے چہرے ، عمر اور جلد پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے ۔ اس کے علاوہ گردن میں درد،آنکھوں کی کمزوری اور سوجن پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔

ماہرین کی تحقیق کے مطابق وہ لوگ جو اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ کو مسلسل دو گھنٹے سے زائد استعمال کرتے ہیں۔ ان کو جلد کی بیماریاں اور چہرے پر جھریاں جیسی بیماریوں کا سامنا کر پڑ سکتا ہے۔

ماہرین کا اس بارے میں کہنا ہے کہ جب بھی آپ اسمارٹ فون ار ٹیبلٹ استعما ل کریں۔ تو اپنی گردن سیدھی رکھیں ۔اور روزانہ کی بنیاد پر ورزش کرنا معمول بنا لے ۔