بارش متاثر?ن ?? ?نگام? بن?ادو? پرمدد ?? جائ?، سابق وز?راعظم

327

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پشاور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے وفاقی اور صوبائی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ وقت متاثرین کی بحالی کا ہے ۔ کسی بھی قسم کا نمبر گیم نہ کیا جائے۔ متاثرین کا فوری طور پر ازالہ کیا جائے اور ہر ممکن مدد کی جائے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوام کی جماعت ہے اور یہی وہ پارٹی ہے جس نے اس صوبے کو اس کی شناخت دی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر حال میں متاثرین کی امداد کرے گی اور ان کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

انہوں نے اس عزم کا اظہارکیا کہ ذوالفقارعلی بھٹو اور بے نظیر کے مشن کو مکمل کریں گے۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمیں غربت اور تعلیم جیسے بنیادی مسائل کو ہر کرنے ہوگا۔ یہ کسی ایک فرد واحد کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری قوم کا مسئلہ ہے اور بحیثیت قوم ہمیں اس چیلنجز کو قبول کرنا ہوگا۔

فاٹا کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہم سب کو مل کر فاٹا کی ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ فاٹا میں غربت اور تعلیم جیسے بنیادی مسائل ہیں ۔ ہمیں مل کر ان مسائل کو حل کرنا ہے ۔

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین کی ہدایت پرمتاثرین سے اظہار ہمدردی کے لئے خیبر پختون خواہ آیا ہو