امر??? اس?ا? مار??? م?? حصص ?? نرخو? م?? ت?ز?

276

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو حصص کے نرخوں میں تیزی رہی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ ملک کا اہم ترین ڈوو جونز انڈیکس 0.40 فیصد اضافے پر بند ہوا دیگر مارکیٹوں میں ایس اینڈ پی 500 (0.28) فیصد جبکہ نصراق کمپوزٹ انڈیکس میں 0.10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادھر امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں جلد اضافہ نہ کیے جانے کا منفی اثر ڈالر پر پڑا جس کی وجہ سے اس کی شرح تبادلہ میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔