تصو?ر ?و بنائ?? اب مفت م?? ت?ر? ??

308

سلیفی کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب وہ اپنی تصاویر کو تھری ڈی ماڈلز بھی بناسکتے ہیں۔
یہ سہولت دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے  اپیل کے آئی فونز کے لیے ہے جس میں ایپف انسٹال کرکے آپ اپنی سلیفی کو تھری ڈی بناسکتے ہیں۔تصویر کو تھری ڈی بنانے والی اس ایپ میں آپ تصویر کے پس منظر سمیت بہت سی تبدیلیاں کرسکتے ہیں۔
مثلاً اگر آپ کوموٹرسائیکل پر بیٹھنے کا شوق ہے یا آپ نت نئے کپڑے پہننے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس ایپ میں آپ کو یہ سہولت مفت فراہم کی گئی ہے۔
یہ چینی ایپ انسٹال ہونے کے بعد مائی آئیڈل کے نام سے دکھائی دیتی ہے تاہم چینی ایپ ہونے کے باوجود اس میں انگریزی زبان کی سہولت موجود ہے۔