رخ تبد?ل ?رن? وال? م?ج? بل? ?ا ?ام?اب تجرب?

321

امریکی سائنسدانوں نے ٹیکنالوجی کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے رخ تبدیلی کرنے والی بلٹ میجک بلٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
امریکی محکمہ دفاع نے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے اسے کامیابی سے نشانہ بنانے والی میجک بلٹ تیار کرلی ہے جو آزمائشی طور پر ہر امتحان میں کامیاب ہوئی ہے۔
فروری میں ہونے والے نئے ٹیسٹ میں تجربہ کار سنائپرز نے گولی سے بچنے کی کوشش کرنے والے اہداف کو ہر مرتبہ کامیابی سے ہٹ کیا۔اس جدید ٹیکنالوجی نے نا صرف سنائپرز بلکہ فائرنگ کا زیادہ تجربہ نہ رکھنے والے بھی مزید موثر ہو جائیں گے۔