پشاورکے علاقے متنی میں محکمہ انسداد دہشت یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ زرائع سیکورٹی فورسز کے مطابق گرفتار دہشت گردکاتعلق کالعدم تنظیم سےہے۔اوروہ باڑاخیبرایجنسی کا رہائشی ہے ۔
سیکورٹی زرائع کے مطابق کاروائی خفیہ اطلاع پرکی گئی۔ گرفتاردہشت گرد کا نام ملک نور محمد ہے اور اس کے سرکی قیمت5 لاکھ روپےمقررتھی۔