آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےنئےسعودی ولی عہدونائب وزیراعظم شہزادہ محمد بن نائف کوٹیلیفون کیا ہے ۔ زرائع کے مطابق آرمی چیف نے سعودی ولی عہد کو نئی ذمہ داری سنبھا لنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
ٹیلی فونک گفتگومیں آرمی چیف نے سعودی ولی عہد سے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا اور مستقبل کے امور پرمشاورت کی ۔