سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 10سے15فیصد اضافے کا امکان ہے۔
وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت نئے بجٹ کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق ایم فیصلے کیے گئے۔
ذرائع کے مطابق سال 2015-16کے بجٹ کا کلُ حجم 172ارب روپے ہونے کا امکان ہے جس میں 10فیصد ترقیاتی کاموں کے لیے مختص کیے گئے ہیں جب کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے15فیصداضافے کا امکان ہے۔